وزیراعظم کی کارکردگی سے پاکستان بلیک لسٹ میں نہیں گیا،خرم شیرزمان 

وزیراعظم کی کارکردگی سے پاکستان بلیک لسٹ میں نہیں گیا،خرم شیرزمان 
وزیراعظم کی کارکردگی سے پاکستان بلیک لسٹ میں نہیں گیا،خرم شیرزمان 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیرزمان نے کہاہے کہ وزیراعظم کی کارکردگی سے پاکستان بلیک لسٹ میں نہیں گیا۔

خرم شیر زمان کاکہناہے کہ بھارت اور اپوزیشن اپنے مقاصد میں بری طرح ناکام ہوگئے،اپوزیشن اوربھارت پاکستان کوغیرمستحکم کرنے میں مصروف ہیں،دونوں کوپاکستان کے بلیک لسٹ نہ ہونے کاغم کھائے جارہا ہے،انہوں نے کہاکہ 27 میں سے 21 نکات پرپاکستان کاعملدرآمدقوم کیلئے باعث فخرہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -