عمران خان کرپشن کےخلاف جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،شبلی فراز

عمران خان کرپشن کےخلاف جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،شبلی فراز
عمران خان کرپشن کےخلاف جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،شبلی فراز

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کرپشن کےخلاف جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ اخلاقی دیوالیہ پن کے شکار،مفرورجمہوریت کے علمبردارنہیں ہوسکتے،مریم نواز غصے سے بھری اوربوکھلاہٹ کا شکارہیں،ان کاکہناہے کہ عمران خان نے کرپٹ ٹولے کےخلاف قوم کوجگایا،کرپشن کےخلاف جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -