چیئرمین نیب کی رمضان شوگرملزکے قرض رجسٹرکرنے کیخلاف اپیل مسترد
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین نیب کی رمضان شوگرملزکے قرض رجسٹرکرنے کیخلاف اپیل مستردکردی گئی،لاہورہائیکورٹ نے اپیل ناقابل سماعت قراردےکرمستردکر دی ۔
لاہورہائیکورٹ نے نیب کی اپیل کاتحریری فیصلہ جاری کردیا،عدالت نے ایس ای سی پی کورمضان شوگرملزکاقرض رجسٹرکرنےکاحکم دیاتھا ،فیصلے میں کہاگیاہے کہ چیئرمین نیب کی اپیل قابل سماعت نہیں۔