کراچی : بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“نیٹ ورک کااہم رکن گرفتار

کراچی : بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“نیٹ ورک کااہم رکن گرفتار
کراچی : بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“نیٹ ورک کااہم رکن گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“نیٹ ورک کے اہم رکن کو گرفتارکرلیاگیا۔
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق ایف آئی اے کاکہنا ہے کہ ملزم عبدالجبار عرف ظفر ٹینشن کو گلستان جوہر سے گرفتار کیاگیا،گرفتار ملزم بم تیار کرنے اورجدید ہتھیارچلانے کاماہر ہے ۔
ایف آئی اے کامزید کہناہے کہ ملزم کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں ملازمت کرتا تھا،عسکری تربیت کیلئے 4 مرتبہ بھارت جاچکا ہے،ملزم کراچی میں ”را“کے سلیپر سیل کیلئے کام کررہاتھا۔