باپ نے بیٹی پیدا ہونے پر خودکشی کرلی

باپ نے بیٹی پیدا ہونے پر خودکشی کرلی
باپ نے بیٹی پیدا ہونے پر خودکشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقہ مناواں میں باپ نے بیٹی پیدا ہونے پر گولی مارکرخودکشی کرلی۔

26سالہ معیز اپنے ہاں بیٹی پیدا ہونے پر دلبرداشتہ ہوگیا اور گزشتہ روز اسی رنج میں آ کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق مرنیوالے معیز کے اہلخانہ نے پولیس کو خودکشی کی اطلاع نہیں دی بلکہ خود ہی لاش ہسپتال لے گئے۔ پولیس نے موقع سے صرف پستول قبضے میں لیا۔

مزید :

جرم و انصاف -