برطانوی فٹبالر مارکس راشفورڈ  نےبرطانوی  سکولوں میں بچوں کے سکول لنچ   کے لئے فنڈز  دینے کا اعلان

برطانوی فٹبالر مارکس راشفورڈ  نےبرطانوی  سکولوں میں بچوں کے سکول لنچ   کے ...
برطانوی فٹبالر مارکس راشفورڈ  نےبرطانوی  سکولوں میں بچوں کے سکول لنچ   کے لئے فنڈز  دینے کا اعلان

  

لندن (مجتبی علی شاہ)برطانوی فٹبالر مارکس راشفورڈ  نےبرطانوی  سکولوں میں بچوں کے سکول لنچ   کے لئے فنڈز  دینے کا اعلان اور مہم  کا آغاز کردیا۔

برطانوی سکولوں میں  تعطیل کے دوران بچوں کے لئے مفت کھانا کھانے کی مہم پر کمیونٹی  کی جانب سے ردعمل کے بعد  فٹ بالر مارکس راشفورڈ نے کہا ہے کہ "خود کو برطانوی کہنے میں اس سے زیادہ فخر نہیں ہوسکتا"۔کونسلوں اور کاروباری اداروں نے ان لوگوں کے لئے اسکول میں بچوں کے لئے کھانے  مہیا کرنے کی پیش کش کی ہے جو مفت اسکول کے کھانے کے اہل ہیں۔

یہ اس وقت سامنے آیا ہے جب کوڈ 19 کے وبائی بیماری کے دوران ممبران پارلیمنٹ نے سکولوں میں بچوں کے کھانے والی سہولت  مسترد کردی تھی۔

مزید :

کھیل -برطانیہ -