جی سی یونیورسٹی انتظامیہ نے میٹرک امتحانات میں 1100/1100 نمبر لینے والے طلبہ پر بجلیاں گرادیں

جی سی یونیورسٹی انتظامیہ نے میٹرک امتحانات میں 1100/1100 نمبر لینے والے طلبہ پر ...
جی سی یونیورسٹی انتظامیہ نے میٹرک امتحانات میں 1100/1100 نمبر لینے والے طلبہ پر بجلیاں گرادیں

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) نے انٹرمیڈیٹ میں داخلے کے لیے امیدواروں کا انٹری ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میٹرک امتحانات میں سینکٹروں طلبہ نے 1100/1100 نمبر حاصل کیے تھے جس پر تعلیمی بورڈز کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ جی سی یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق طلبہ کا ریاضی، بیالوجی، مطالعہ پاکستان، اسلامیات، انگلش اور اردو کا ٹیسٹ لیا جائے گا اور ٹیسٹ رزلٹ کی بنیاد پر ان کا میرٹ بنے گا۔

مزید :

قومی -