ڈکیتی مقدمہ کے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم 

  ڈکیتی مقدمہ کے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار (ضلع کچہری میں بادامی باغ کے علاقے میں خاتون سے گن پوائنٹ پر موبائل اور نقدی چھینے کے مقدمہ کے ملزم فیضان عرف شانی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کاحکم دے دیا  جوڈیشل مجسٹریٹ حسن سرفراز چیمہ نے ملزم کے خلاف کیس پر سماعت کی، پراسیکیوشن کی جانب سے عدالت کو بتایا گیاکہ ملزم نے بادامی باغ کے علاقے میں خاتون سے گن پوائنٹ پر موبائل اور نقدی چھینی، ملزم سے تفتیش مکمل کر کے موبائل فون بر آمد کیا جاچکا ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیاجائے۔

مزید :

علاقائی -