تحصیلدار کا انگریزی کا ہونے والا امتحان ملتوی کر دیا گیا 

  تحصیلدار کا انگریزی کا ہونے والا امتحان ملتوی کر دیا گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (لیڈی رپو رٹر)تحصیلدار کا انگریزی کا ہونے والا امتحان ملتوی کر دیا گیا۔ انگریزی کا پرچہ 24 اکتوبر کی بجائے 7 نومبر کو لیا جائے گا۔ 31 اکتوبر کو تحصیلدار کا ہونے والا پرچہ شیڈول کے مطابق ہو گا۔