سید حسن عباس زیدی کے والد  سید مشتاق عباس زیدی کی رسم قل

  سید حسن عباس زیدی کے والد  سید مشتاق عباس زیدی کی رسم قل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (جنرل رپورٹر)سید حسن عباس زیدی کے والد سید مشتاق عباس زیدی کی رسم قل آج بعد نماز ظہرین  جامعہ شعیہ مسجد شباب چوک سمن آباد میں ادا کی جائے گی۔