ا ے سی کاٹلنگ نے انکاری والدین کو امادہ کرنے پر بچوں   کو پولیو کے قطرے پلائے

ا ے سی کاٹلنگ نے انکاری والدین کو امادہ کرنے پر بچوں   کو پولیو کے قطرے پلائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف کی ہدایات پر  اسسٹنٹ کمشنر کاٹلنگ انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز مختلف بی ایچ یوز و ملحقہ علاقوں کا دورہ جاری انسداد پولیو مہم کی نگرانی۔اسسٹنٹ کمشنر کاٹلنگ نے جاری پولیو مہم و ٹیموں کی نگرانی کرتے ہوئے پلائے گئے قطروں اور انکاریوں کی تعداد کے حوالے سے چیکینگ کی۔انکاری والدین کو امادہ کرنے پر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے انہوں قنے والدین سے تعاون کی اپیل کی۔