ہاتھیان کا ٹیکسی ڈرائیور نصر اللہ جان چلاس میں ٹریفک  حادثے میں وفات پاگئے

ہاتھیان کا ٹیکسی ڈرائیور نصر اللہ جان چلاس میں ٹریفک  حادثے میں وفات پاگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیرگڑھ(نامہ نگار)ہاتھیان کا رہائشی ٹیکسی ڈرائیور نصر اللہ جان چلاس میں ٹریفک حادثے میں وفات پاگئے بتایا جاتا ہے کہ نصراللہ جان گلگت جا رہا تھا کہ چلاس کے قریب ان کی کار گہری کھائی میں جاگری جس کی وجہ سے وہ موقع پر جان بحق ہوگیا مرحوم کی میت ان کے ابائی گاوں ہاتھیان لایا گیا اور بعد ازاں ہاتھیان میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا