جے یو آئی تحصیل بلا مبٹ  آج مہنگا ئی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کر یگی

جے یو آئی تحصیل بلا مبٹ  آج مہنگا ئی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کر یگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تیمرگرہ (بیورورپورٹ) جے یو آئی تحصیل بلا مبٹ آج اتوار کو مہنگا ئی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کر ئیگی،ضلعی قائدین خطاب کر ینگے،تحصیل امیر حاجی شاکر اللہ کے مطابق ملک میں مہنگا ئی کے حالیہ لہر کے خلاف اوڈیگرام پل کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ کر ئیگی جس کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہے انہوں نے کہا کہ قائد جمعیت مولانا فضل الر حمٰن کے حکم پر احتجاجی تحریک کا سلسلہ جاری رہیگا۔