خان اعظم خان عبدالقیوم کی 41 ویں برسی منائی گئی

خان اعظم خان عبدالقیوم کی 41 ویں برسی منائی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی(بیورورپورٹ)سابق وزیر اعلی صوبہ سرحد و سابق وفاقی وزیر داخلہ اورسابق مرکزی صدر مسلم لیگ خان اعظم خان عبد القیوم خان  کی 41واں برسی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ اس سلسلے میں مزار پر سابق ایم این اے اور اریا کے مرکزی چیرمین اور خان قیوم کے سیاسی جانشین کنور قطب الدین جو کہ اجکل بسلسلہ علاج معالجہ امریکہ میں ہے۔ کی جانب سے مسلم لیگ ن لائیر فورم مردان ڈویژن کے جنرل سیکرٹری عاقل محمد ایڈوکیٹ نے خان اعظم خان عبدالقیوم خان کے 41واں برسی کے موقع  انکے مزار پر پھول چڑھائے۔ اور فاتحہ حوانی کی اس موقع پر کنور قطب الدین کا دیرینہ ساتھی اور اریا کے رہنما چودھری رفاقت علی اور کنور قطب الدین کا دست راست حاجی جمیل شاہ کاکا بونیر مسلم لیگ قیوم کے مرکزی صدر سید فقیر حسین بحاری سید سقلین بیرونی ملک کینڈا سے آئے ہوئے امجد حسین معل یوسف حسنین وسیم اکرم سید جمیل شاہ،نواب عالم علمانی گلگت، محمد نظر اسلام تیمور حسنین بحاری اعجاز  الرحمان ندیم حان اور خان اعظم خان عبد القیوم خان کے نواسے شکیل حان، یوسف شفیق اور دیگر لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر عاقل محمد ایڈوکیٹ سید جمیل شاہ چودھری رفاقت علی،سید فقیر حسین بحاری،امجد حسین معل شکیل حان نے تقاریر کرتے ہوئے خان اعظم حان عبدالقیوم حان کی صوبے کی عوام کیلے حدمات پر روشنی ڈالی انھوں نے کہا کہ بحیثیت وزیر اعلی انہوں نے سکول طلباء کیلے یکساں ملیشا لباس یونیفارم مقرر کرکے عریب اور مالدار کے تفریق کو ختم کیا۔ غیر مزارع عریبوں کے لئے اراضیات کی انتقالات سے پابندی ھٹاکر اراضیات کی قیمتی دن دگنی رات چوگنی بھڑنے لگے  انھون نے میٹرک تک تعلیم مفت کرادی اپنا رھایشی مکان درس وتدریس کے لئے وقف کردی اسکی کوء بنک بیلنس نہیں تھی بحثیت وزیر داحلہ شناحتی کارڈ کا اجرء کیا وہ ایک محب وطن پاکستانی تھے خان قیوم کے نواسے شکیل خان نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا کہ اپ لوگوں نے ہمیشہ خان قیوم کو یاد رکھا ہے۔ اور کنور قطب الدین باقاعدگی سے برسی منانے کا اھتمام کرتاہے۔