روجھان، چارڈاکو کارسوارسے 20لاکھ، فون چھین کرفرار
راجن پور،روجھان(تحصیل رپورٹر،نمائندہ پاکستان) روجھان ٹاور چوک (بقیہ نمبر2صفحہ6پر)
روڈ پر پھاٹک کے قریب ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں کار کو برسٹ مار کر گن پوائنٹ پر نا معلوم مسلح موٹر سائیکل پر سوار چارڈاکو 20 لاکھ روپے نقدی موبائل فون لے اڑے۔ڈی ایس پی روجھان پرویز احمدانی اور ایس ایچ او روجھان محمد اختر ہجبانی پولیس نفری کے ساتھ جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے،مسلح موٹر سائیکل سوار ریلوے کوارٹر میں چھپے ہوئے تھے۔
فرار