راؤمحمد ظفر تین سال کیلئے امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب مقرر

 راؤمحمد ظفر تین سال کیلئے امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  ملتان ( سٹی رپورٹر) امیرجماعت اسلامی پاکستان سابق سنیٹر سراج (بقیہ نمبر5صفحہ6پر)
الحق نے جنوبی پنجاب کے ارکان کے استصواب رائے کی روشنی میں دوسری مرتبہ آئندہ تین سال 2021 تا 2024ء کے لئے راؤ محمد ظفر کوجماعت اسلامی جنوبی پنجاب کا امیر مقرر کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نومنتخب امیر صوبہ جنوبی پنجاب یکم نومبر سے آئندہ تین سال کیلئے حلف امارت اٹھا کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔
امیر مقرر