میاں چنوں، جنڈیالہ روڈ پر ڈاکو ناکہ دوموٹرسائیکل،لاکھو ں کی نقدی چھین کرفرار
محسن وال(نمائندہ پاکستان) میاں چنوں تھانہ صدر کی حدود جنڈیالہ (بقیہ نمبر15صفحہ6پر)
روڈگاؤں 95 پندرہ ایل کے قریب ڈکیتی کی واردات ہوئی ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر عابد سکنہ 32۔35مٹانوالہ و دیگر راہ گیروں سے دوموٹرسائیکل اور ایک لاکھ روپے تک نقدی اور موبائلز چھین کر فرار ہو گئے، اطلاع ملنے پر پولیس جنڈیالی چوکی موقع پر پہنچ گئی۔
فرار