تعلیمی اداروں میں ڈینگی سے بچاؤ کیلئے اقدامات شروع، ٹیچرز کو ٹاسک

 تعلیمی اداروں میں ڈینگی سے بچاؤ کیلئے اقدامات شروع، ٹیچرز کو ٹاسک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 خانیوال (نمائندہ پاکستان)محکمہ تعلیم نے حکومتی احکامات پر خانیوال (بقیہ نمبر30صفحہ7پر)
سمیت تمام تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات کو پورے بازوالی قمیض پہننے کیساتھ ساتھ جرابوں کے استعمال کو بھی یقینی بنانے کے لئے اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کی ہے یہ فیصلہ ڈینگی مچھر کے کاٹنے کی روک تھام کیلئے کیاگیا ہے 
ڈینگی