منی لانڈرنگ،ایف آئی اے کی ملتان ائیرپورٹ پر کارروائی، دوافراد گرفتار
ملتان ( وقائع نگار) ایف آئی اے کی ٹیم نے ملتان ایئرپورٹ (بقیہ نمبر33صفحہ7پر)
سے 2 ملزمان کو منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ہونے کی وجہ سے گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان کا تعلق ڈیرہ غازی خان سے بتایا جارہا ہے۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے دوران تلاشی ملزمان نعمان اور حبیب کے قبضے سے 68 ہزار سعودی ریال برآمد کیئے۔اور ملزمان سے دوران تفتیش دونوں ملزمان نے اہم انکشافات ہوئے ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کو محمد خالد نامی شخص نے رقم دی ہے۔جسکو دبئی میں مختلف افراد کے حوالے کی جانی تھی۔ دونوں ملزمان طویل عرصے سے بطور ایجنٹ کام کررہے تھے۔اور کمیشن حاصل کرتے تھے۔
گرفتار