وہاڑی میں چارسب انسپکٹر زکی ترقی

 وہاڑی میں چارسب انسپکٹر زکی ترقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 وہاڑی( بیورورپورٹ،نمائندہ خصوصی) وہاڑی پولیس کے 4سب (بقیہ نمبر34صفحہ7پر)
انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے رینک پرترقی دے دی گئی تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ شیخ فاضل سب انسپکٹر ظفر اقبال کو، انسپکٹر ٹھینگی میں تعینات سب انسپکٹر محمد نصیب، ڈی آئی بی میں تعینات سب انسپکٹر خوشی محمد  اور تھانہ کرمپور میں تعینات سب انسپکٹر منظور احمد کو انسپکٹر کے رینک پر ترقی دے گئی ہیافسران کی ترقی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا افسران کو ترقی ملنے پر شہر کی سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی
ترقی