مریم نواز نے بھی پاکستانی ٹیم کے لیے پیغام دے دیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنے کہا ہے کہ قومی ٹیم جب گرین شرٹس پہن کر میدان میں اترتی ہے تو پوری قوم کے دل آپ کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے گرین شرٹس کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی کھلاڑی آج ہمارا سر فخر سے بلند کر دیں اور قوم کو خوشخبری سنا دیں۔
When you wear those green shirts and enter the ground, the hearts of the whole nation beat & swing with you! Make us proud BOYS! The nation can do with some good news. Buck up Champs ???????? ????
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) October 24, 2021