پاک بھارت میچ، آج تاریخ ضرور بدلے گی، دلچسپ حقائق بارے آپ بھی جانیے
دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک بھارت میچ کے دوران جو بھی جیتے مگر آج تاریخ ضرور بدلے گی۔
پاکستان نے اب تک ون ڈے اور ٹی 20 ورلڈکپ میچز میں بھارت کو شکست نہ دی ہے۔ ورلڈکپ کے دوران روایتی حریفوں کا 12 بار آمنا سامنا ہوا مگر ہر بار بھارت ہی فاتح رہا۔دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اب تک11 ٹی 20 میچز کھیلے ہیں اور ان کو کسی بھی میچ میں شکست کا سامنا نہ کرنا پڑا ہے۔اس لیے آج بھی جیتے مگر تاریخ ضرور بدل جائے گی۔
India have never lost to Pakistan in men's ODI and T20 World Cups (12 wins in 12 matches) and Babar Azam as a player has never lost a T20I in UAE (11 wins in 11 matches). One of these two stats will change tonight. #IndvPak
— Mazher Arshad (@MazherArshad) October 24, 2021