ٹی 20 ورلڈکپ، بھارت کو پہلے اوور میں بڑا جھٹکا
دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کو پاکستان کے خلاف اہم میچ میں پہلے ہی اوور میں بڑا جھٹکا لگا ہے۔
بھارتی سٹار بلے باز روہت شرما پہلی ہی گیند پر شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔ وہ شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوئے۔بھارت نے پہلے اوور کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر دو ررنز بنائے ہیں۔ کپتان ویرات کوہلی اور کے ایل راہوال ایک ، ایک رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔