شاہین شاہ کی شاندار باؤلنگ، وسیم اکرم بھی چپ نہ رہ سکے

شاہین شاہ کی شاندار باؤلنگ، وسیم اکرم بھی چپ نہ رہ سکے
شاہین شاہ کی شاندار باؤلنگ، وسیم اکرم بھی چپ نہ رہ سکے

  

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم بھی شاہین شاہ آفریدی کی تعریف پر مجبور ہوگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا  تھا کہ شاہین بہت خوب، بہترین باؤلنگ۔ شاہین شاہ آفریدی نے بھارت کے خلاف اہم میچ میں اپنے پہلے ہی دو اوورز میں بھارت کے سٹار بلے باز روہت شرما اور کے ایل راہول کی وکٹیں حاصل کی ہیں۔

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -