شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی بن گئے ، دوسرے نمبر پر کونساپاکستانی باولر ہے؟ جانئے

شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی بن گئے ، ...
شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی بن گئے ، دوسرے نمبر پر کونساپاکستانی باولر ہے؟ جانئے

  

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بنگلہ دیش کے کھلاڑی شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی بن گئے۔بنگلہ دیش کے کھلاڑی شکیب الحسن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے زیادہ 41 وکٹیں حاصل کر لیں جس کے بعد وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اب تک سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 39 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -