پاک بھارت ٹاکرا، محمد رضوان نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

پاک بھارت ٹاکرا، محمد رضوان نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
پاک بھارت ٹاکرا، محمد رضوان نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

  

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں اپنے 100 کیچز مکمل کرلیے ہیں۔

واضح رہے کہ آج کے میچ سے قبل ان کو 100 کیچ مکمل کرنے کے لیے مزید ایک کیچ کی ضرورت تھی۔انہوں نے 100واں کیچ سوریا کمار یادیو کا پکڑا،سوریا کمار یادیو کی وکٹ حسن علی نے حاصل کی۔

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -