پاک بھارت ٹاکرا، کون کونسے بالی ووڈ ہیرو میچ دیکھنے دبئی پہنچے ہیں؟ آپ بھی جانیے
دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک بھارت اہم میچ کو دیکھنے سابق کھلاڑی اور بالی ووڈ ہیرو بھی دبئی پہنچے ہیں۔
معروف بالی ووڈ ہیرو اکشے کمار، پریتی زنٹا ورلڈکپ سکواڈ میں شامل نہ کیے جانے والے بھارتی اوپنر شیکھر دھون پاک بھارت میچ دیکھنے پہنچے ہیں ۔