ہم نے ان کو پہلے ہی خبردار کیا تھا، کرک انفو  نے بھارتی بیٹنگ لائن پر طنز کے نشتر چلادئیے

ہم نے ان کو پہلے ہی خبردار کیا تھا، کرک انفو  نے بھارتی بیٹنگ لائن پر طنز کے ...
ہم نے ان کو پہلے ہی خبردار کیا تھا، کرک انفو  نے بھارتی بیٹنگ لائن پر طنز کے نشتر چلادئیے

  

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کرکٹ کی معروف ویب سائٹ  نے بھارٹی بیٹنگ پر طنز کے نشتر چلادئیے۔

کرکٹ انفو نے دو روز قبل پاک بھارت میچ کے حوالے سے تجزیہ دیتے ہوئے بھارتی بلے بازوں کو شاہین شاہ آفریدی کے حوالے سے خبردار کیا تھا،کرک انفو کا کہنا تھاکہ شاہین شاہ آفریدی نئی گیند کے بہترین باؤلر ہیں۔وہ اپنے ہر تیسرے میچ کے پہلے اوور میں وکٹ ضرور لیتے ہیں اور بھارت کو اس بات سے ڈرنا چاہیے۔آج شاہین شاہ آفریدی نے اپنے پہلے ہی اوور میں روہت شرما اور دوسرے اوور میں کے ایل راہول کی وکٹ حاصل کرکے بھارت کو مشکل میں ڈالا۔

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -