ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، بھارت کے خلاف بابر اعظم اور محمد رضوان نے اہم اعز از اپنے نام کرلیا 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، بھارت کے خلاف بابر اعظم اور محمد رضوان نے اہم اعز از اپنے ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، بھارت کے خلاف بابر اعظم اور محمد رضوان نے اہم اعز از اپنے نام کرلیا 

  

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران پاکستان نے بھارت کے خلاف بہترین اوپننگ پارٹنر شپ کا ریکارڈ قائم کردیا ۔ تفصیل کے مطابق بابر اعظم اور محمد رضوان نے اوپننگ پارٹنر شپ کھیلتے ہوئے 11اوورز میں 80سکور بنائے جو اب تک بھارت کے خلاف پاکستان کی بہترین اوپنر پارٹنرشپ ہے۔ دونوں کھلاڑیوں نے مقررہ ہدف اٹھارویں اوور میں ناٹ آوٹ رہتے ہوئے مکمل کیا ۔بابر اعظم نے 52گیندوں پر ٰ68اور محمد رضوان نےٍٍ55 ٍٍٍٍگیندوں پر 79رنز بنائے ۔

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -