بھارت کے خلاف جیت پر وہاب اور وسیم اکرم کا بھنگڑا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر سابق کپتان وسیم اکرم اور فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے بھنگڑا ڈال کر خوشی منائی۔
دونوں فاسٹ باؤلر ان دنوں نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے ٹرانسمیشن کا حصہ ہے،میچ میں فتح کے بعد دونوں کھلاڑیوں نے میزبان فخر عالم کے ہمراہ بھنگڑا ڈال کر خوشی منائی۔
Hahahahaha. Exactly this is the mooooood #T20WorldCup pic.twitter.com/9KygWmW9xc
— Safwan (@Safwan__Ahmed) October 24, 2021