کاہنہ، ملزم گرفتار، زیورات،  نقدی، موبائل فونز اور اسلحہ برآمد

کاہنہ، ملزم گرفتار، زیورات،  نقدی، موبائل فونز اور اسلحہ برآمد

  

لاہور(کر ائم رپورٹر)کاہنہ انویسٹی گیشن پولیس نے ریکارڈ یافتہ ڈاکو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ہاؤس رابری اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم خالد محمود کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے  زیورات،نقدی،موبائل فونز اور اسلحہ برآمدکر لیا گیا  پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اکیلا ہی ہاؤس رابری سمیت موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں کرتا تھا اور واردات کرنے بعد گرفتاری سے بچنے کے لیے ملزم بہاولپور چلا جاتا تھا۔

مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -