ہوائی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج 

ہوائی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج 

  

لاہور(کر ائم رپورٹر)غازی آباد پولیس نے سرعام ہوائی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کے مطابق غازی آباد پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم عباس کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -