ٹی20،افتخار احمد کو آسٹریلیا میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اعزاز حاصل

  ٹی20،افتخار احمد کو آسٹریلیا میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اعزاز حاصل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملبورن(سپورٹس رپورٹر)پاکستانی مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد آسٹریلوی سر زمین پر ایک ٹی ٹوئنٹی اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے پاکستانی بن گئے۔پاک بھارت ٹاکرے میں افتخار احمد نے چار چھکوں کی مدد سے 34 گیندوں پر 51 رنز بنائے۔اس سے قبل افتخار احمد نے ہی کینبرا میں آسٹریلیا کے خلاف تین چھکے لگائے تھے۔اس کے علاوہ کامران اکمل نے 2010 میں میلبرن اور بابر نے 2019 میں سڈنی میں دو، دو چھکے لگائے تھے۔