ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی اے جی ایم کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

       ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی اے جی ایم کی تیاریاں آخری مراحل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کی 29ستمبر کو ہونے والی اے جی ایم کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل اپوزیشن کا ٹف ٹائم دینے کا اعلان صدر میاں طلعت احمد کا کہنا ہے کہ ہم نے وقت پر جنرل کونسل کا اجلاس کرانے کی روایت قائم رکھی ہے 29ستمبر کو ہر ممبر شریک ہو گا۔