برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے کلو کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے کلو کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

  

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے377روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے251روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے238روپے فی درجن رہی۔

مزید :

کامرس -