رحیم یار خان، کار کی ٹرالر سے ٹکر، ایک ہی خاندان کے 3افرا د جاں بحق، 5زخمی 

رحیم یار خان، کار کی ٹرالر سے ٹکر، ایک ہی خاندان کے 3افرا د جاں بحق، 5زخمی 

  

رحیم یارخان (این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک) موٹروے ایم فائیو ظاہر پیر انٹرچینچ کے قریب کار ٹائر پھٹنے کے باعث بے قابو ہو کر ٹرالر سے جا ٹکرائی حادثے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد موقع پر جاں بحق اور خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کی فیملی ملتان کیلئے موٹر وے پر سفر کررہی تھی کہ  تیز رفتاری کے باعث گاڑی ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے باعث ایک ہی خاندان کے تین افراد موقع پر جاں بحق اور خواتین اور بچوں سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں مقامی ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔

حادثہ 

مزید :

صفحہ آخر -