گجرات،2موٹرسائیکلوں میں تصادم، 4افراد جاں بحق، 2زخمی

    گجرات،2موٹرسائیکلوں میں تصادم، 4افراد جاں بحق، 2زخمی

  

گجرات(آئی این پی)صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات کے علاقہ ٹانڈہ میں موٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکرا گئے جس سے 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ریسکیو گجرات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 17 سالہ حسنین، 18 سالہ عبداللہ، 16 سالہ یاسین اور 16 سالہ زین شامل ہیں۔گجرات پولیس کے مطابق زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

گجرات ح

مزید :

صفحہ آخر -