مرحوم لیگی رہنماء خان اعظم خان عبدالقیوم خان کی 42 برسی منائی گئی 

مرحوم لیگی رہنماء خان اعظم خان عبدالقیوم خان کی 42 برسی منائی گئی 

  

صوابی (بیورو رپورٹ) مرحوم مسلم لیگی رہنما اور سیاستدان خان  اعظم خان عبد القیوم حان کی 42 واں برسی منائی گئی اس موقع پر انکے مزار پر  ایک پر وقار تقریب منعقد ھوئی جس میں سابق صوبائی وزیر مسلم لیگ ن کے صوبائی سینئر نائب صدر حاجی عبد السبحان حان، مہمان خصوصی سندہ سے  سابق ایم این اے  اریا انٹر نشنل کے مرکزی چیرمین اور حان اعظم حان عبد القیوم حان  کے دست راست اور سیاسی جانشین کنور قطب الدین۔  مسلم لیگ ن لائیر  فورم مردان ڈویزن کے جنرل سیکرٹری  عاقل محمد ایڈوکیٹ۔  حاجی امین محمد نائب ناظم یارحسین۔ خان  اعظم خان عبدالقیوم حان  کے نواسے شکیل حان نے شرکت کی اور تمام مھمانوں کو خوش امدید کہا  42 واں برسی کے موقع  انکے مزار پر  پھول نچاور کی اور پھولوں کی چادر چڑائیے  اور فاتحہ حوانی کی  اس موقع پر کنور قطب الدین صاحب کے دیرنہ ساتھی  اور اریا کے رھنما چودھری رفاقت علی صاحب اور کنور صاحب کا دست راست حاجی جمیل شاہ کاکا بونیر  مسلم لیگ قیوم کے مرکزی صدر سید فقیر حسین بحاری  سید سقلین  بیرونی ملک کینڈا سے اے ھوے امجد حسین معل صاحب  حاجی محمد  شفیق صاحب   سید جمیل شاہ   مسلم لیک قیوم کے مرکزی صدر  سید فقیر حسین بحاری   اور حان اعظم حان عبد القیوم حان کے نواسے جناب شکیل حان  جناب شفیق احمد کے علاوہ بحت بلند بونیر  اعظم حان حسین بحاری افتحار حان پشاور  حیر محمد حان سابق ڈایریکٹر پاسپورٹ kp  امداد عاقل یاسر رفیق  حاجی امین محمد   اور دیگر لوگوں نے کثیر تعداد میی شرکت کی  اس موقع پر مھمان حصوصی کنور صاحب  صدر تقریب عبد السبحان حان  عاقل محمد ایڈوکیٹ سید جمیل شاہ جناب چودھری  رفاقت علی  سید فقیر حسین بحاری  امجد حسین معل شکیل حان نے تقاریر کرتے ھوے حان اعظم حان عبدالقیوم حان کے صوبے کے عوام کیلے حدمات پر روشنی ڈالی انھوں نے کہا کہ انکے دن رات کوشیشوں کی بدولت یہ صوبہ پاکستان کا حصہ بنا انھوں نے کھا کہ ں حثیت وزیر اعلی انھوں  سکول طلباء کیلے یکساں ملیشا لباس یونیفارم مقرر کرکے عریب اور مالدار کے تفریق کو حتم کیا عیر مزارع عریبوں کیلے اراضیات کی 

انتقالات پر  سے پابندی ھٹاکر اراضیات کی قیمتیی دن دگنی رات چوگنی بھڑنے لگے  انھون نے میٹرک تک تعلیم مفت کرادی اپنا رھایشی مکان  درس وتدریس  کیلے وقف کردی اسکی کوء بنک بیلنس نہ تھی بحثیت وزیر داحلہ شناحتی کارڈ کا اجرء کیا  وہ ایک محب وطن پاکستانی تھے  حان قیوم کے نواسے  جناب شکیل حان نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا کہ اپ لوگوں نے ھمیشہ حان قیوم کو یاد رکھا ھے اور کنور قطب الدین صاحب باقاعدگی سے برسی منانے کا اھتمام کرتاھے   عاقل  محمد ایڈوکیٹ نے حان قیوم کی درجات کی بلندی  اور کنور قطب الدین صاحب کیلے  بابرکت دراز عمر  کیلے دعا کی احر میی حان قیوم کے نواسے شکیل حان نے تمام شرکاء کے اعزاز میی ظھرانہ دیا صدر تقریب عبد السبحان حان کی اجتماعی دعا سے تقریب اھتتام پزیر ھوا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -