معروف گلوکار معین علی 80سال کی عمر میں انتقال کرگئے 

معروف گلوکار معین علی 80سال کی عمر میں انتقال کرگئے 

  

ملتان (نیٹ نیوز)پشتو زبان کے گلوکار معین علی انتقال کرگئے، معروف لوک گلوکار معین علی کا80 سال کی عمر میں راولپنڈی کے ہسپتال میں انتقال ہوا۔ ان کی صحت کافی عرصے سے خراب تھی۔گلوکار معین علی کی نماز جنازہ میں علاقہ مکینوں اور فنکاروں نے شرکت کی۔ بعد (بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

ازاں انہیں مقامی علاقے کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔مرحوم نے پسماندگان میں چار بیٹے، تین بیٹیاں اور ایک بیوہ سوگوار چھوڑی ہے۔ معین علی کا تعلق ضلع کوہاٹ سے تھا لیکن وہ تقریبا ً35 سال قطر میں گزارنے کے بعد پاکستان واپسی پر راولپنڈی  منتقل ہوگئے تھے۔

پشتو گلوکار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -