رواں سال کا دوسرا او ر آخری سورج گرہن کل، پاکستان میں جزوی نظارہ

رواں سال کا دوسرا او ر آخری سورج گرہن کل، پاکستان میں جزوی نظارہ

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)ماہر فلکیات نے رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 25 اکتوبر کو لگنے کی پیشگوئی کردی ماہر فلکیات کے مطابق یورپ ایشیاء کے مغربی حصہ،شمالی افریقیہ او رمشرق وسطی میں سورج کو دوپہر1بجکر58منٹ پر گرہن لگنا شروع ہوگا جبکہ اس (بقیہ نمبر18صفحہ6پر)

کا اختتام 6بجے کر2منٹ پر ہوگا پاکستان میں سوریج کو گرہن جزوی طورپر لگے گا کراچی میں جزوی سورج گرہن کا آغاز دوپہر تین بجکر57منٹ پر ہوگا کراچی میں 5بجکر ایک منٹ پر سورج گرہن عروج پر ہوگا کراچی میں جزوی سورج گرہن کا اختتام5بجکر 56منٹ پر ہوگا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -