پتھالوجی ڈیپارٹمنٹ نشتر ہسپتال ڈاکٹر عباس نقوی سربراہ تعینات
ملتان(وقائع نگار)پروفیسر ڈاکٹر عباس نقوی پتھالوجی ڈیپارٹمنٹ نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے سربراہ تعینات جبکہ انہیں ڈائریکٹر سٹوڈنٹ افیئرز کا بھی سونپ دیا گیا ہے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد نے گزشتہ روز ان سے ملاقات کی اور تعیناتی پر مبارکباد دی اس موقع پر صدر پروفیسر ڈاکٹر مسعود الروف(بقیہ نمبر9صفحہ6پر)
ہراج کا کہنا تھا کہ پروفیسر ڈاکٹر عباس نقوی کی پتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کے طور پر تعیناتی سے نہ صرف اس شعبہ کو ترقی ملے گی بلکہ طلبا اور طالبات سمیت نئے ڈاکٹروں کو سیکھنے کو ملے گا۔
تعینات