ملتان، مختلف علاقوں میں وارداتیں شہریوں کو لاکھوں روپے کانقصان

  ملتان، مختلف علاقوں میں وارداتیں شہریوں کو لاکھوں روپے کانقصان

  

ملتان(وقائع نگار)ڈکیتی وچوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کے سامان ونقدی سے محروم ہوگئے تفصیل کے مطابق مظفرآباد پولیس کیعلاقے میں تین مسلح ڈا کوؤں نے معظم نے ایک لاکھ روپے چھین لیے کینٹ پولیس کیعلاقے سے بلال کا موٹرسائیکل چوری کر لیا گیا آصف نے قطب پور پولیس کو درخواست دی کہ نامعلوم چو ر نے اس کی دکان سے (بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

 64  ہزار روپے مالیت کے تین عدد موبائل فون سیٹ چوری کر لئے ہیں گلگشت پولیس کے علاقے سے امین کا موٹرسائیکل چوری کر لیا گیا۔ 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -