جنوبی سائبیریا میں روسی طیارہ  گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

جنوبی سائبیریا میں روسی طیارہ  گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی سائبیریا میں روسی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایس یو 30 طیارہ ایک رہائشی عمارت کے اوپر گر گیا۔اس حوالے سے روسی حکام کا کہنا تھا کہ عمارت میں موجود تمام شہری محفوظ رہے، لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر گیا۔روس نے یوکرین کے بڑے ا?ئل ڈپو کو تباہ کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ آئل ڈپو میں ایک لاکھ ٹن ایوی ایشن فیول موجود تھا۔
طیارہ تباہ

مزید :

صفحہ اول -