اعظم سواتی نے دوران حراست تشدد کا نشانہ بنائے جانے کےخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اعظم سواتی نے دوران حراست تشدد کا نشانہ بنائے جانے کےخلاف سپریم کورٹ سے رجوع ...
اعظم سواتی نے دوران حراست تشدد کا نشانہ بنائے جانے کےخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے متنازعہ ٹوئٹس کیس میں دوران حراست تشدد کا نشانہ بنائے جانے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اعظم سواتی کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ ایف آئی اے نے ریمانڈ کے دوران جسمانی، جنسی تشد کا نشانہ بنایا،جسمانی ، جنسی تشدد انسانی حقوق اور آئین کے خلاف ہے ، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے معاملہ پر ازخودنوٹس لے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -