کمشنر انجینئر عامر خٹک نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا

کمشنر انجینئر عامر خٹک نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا
 کمشنر انجینئر عامر خٹک نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا

  

ملتان (ویب ڈیسک) کمشنر انجینئر عامر خٹک نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا،  عامر خٹک نے  کمشنر آفس کے افسران، سٹاف سے الوداعی ملاقات کی ۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ  مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے،  نامساعد حالات میں بھی میرٹ پر کام کیا،  اوپن ڈور پالیسی کے ذریعے سرخ فیتہ کلچر کے خاتمے کیلئے کوشاں رہا، شہر اولیاء کے ساتھ دل کا رشتہ ہے جو ہمیشہ قائم رہے گا۔ 

مزید :

علاقائی -پنجاب -ملتان -