الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف احتجاج کا کیس، عمران خان کی درخواست ضمانت دائر

الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف احتجاج کا کیس، عمران خان کی درخواست ضمانت دائر
الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف احتجاج کا کیس، عمران خان کی درخواست ضمانت دائر

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف احتجاج کے کیس میں سیشن عدالت میں درخواست ضمانت دائر کردی ۔

نجی ٹی وی" ایکسپریس نیوز" کے مطابق عمران خان نے اپنے وکیل سردار مصروف خان کے ذریعے درخواست ضمانت دائر کی ،عمران خان کیخلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں اقدام قتل ودیگر واقعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت کچھ دیر بعد ہو گی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -