انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 220.56 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔