عمران خان کو حلقہ این اے 95 میانوالی کی نشست سے ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا

عمران خان کو حلقہ این اے 95 میانوالی کی نشست سے ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا
عمران خان کو حلقہ این اے 95 میانوالی کی نشست سے ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا

  

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے عمران خان کو این اے 95 میانوالی کی نشست سے ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ 

نجی ٹی وی "ایکسپریس نیوز" کے مطابق عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نا اہل کرنے کے بعد  ان کی خالی نشست سے ڈی نوٹیفائی کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 95 کی میانوالی سے نشست خالی قرار دے دی ۔جلد ہی اس نشست پر بھی ضمنی انتخاب کا اعلان کیا جائے گا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -