چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان ذاتی حیثیت میں طلب
لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ہائیکورٹ ملازمین کو سرکاری کوارٹرز کی قبضہ سلپ نہ دینے کیخلاف درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کو آج ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا، ایڈیشنل سیکرٹری ویلفیئر نے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی جس پر عدالت نے عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔
طلبی
