تعمیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام پانچویں سالگرہ کی تقریب

  تعمیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام پانچویں سالگرہ کی تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(پ ر)تعمیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام پانچویں سالگرہ کی تقریب۔ کیک کاٹا گیا اس تقریب میں تعمیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے سربراہان صدر ملک امجد علی تبسم،سینئر نائب صدر ملک عباس،نائب صدر اکرم نواب، چیئرمین ملک محمد اسلم،وائس چیئرمین حاجی محمد حنیف، جنرل سیکرٹری افضل بھٹی،ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد سلیم ،پرنسپل سیکرٹری حاجی محمد یونس، جنرل مینجر سلمان عطا،انفارمیشن سیکرٹری میاں محمد عمران یاسین، فنانس سیکرٹری چوہدری رحمت اللہ مغل، لیگل ایڈوائزر ملک محمد رمضان،جنرل لیگل ایڈوائزر ملک محمد رشید، ڈپٹی لیگل ایڈوائزر رانا محمد جاوید کے علاوہ تعمیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔